ضلع جہلم بس کی ٹکر سے سڑک عبور کرنے والا پانچ سالہ بچہ جاں بحق

جہلم: تحصیل سوہاوہ، مین سٹاپ، شیل پمپ کے قریب راولپنڈی سے لاہور جانے والی مسافر بس کی ٹکر سے سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 نے ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق ہونے والے بچے کی ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا۔جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت
احد ولد تنویر، عمر تقریباً 5 سال کے نام سے ہوئی۔