/تحریر:یاسر صابری
شیخ السلام شیخ العالم جمال چشتیہ حنفیہ امامت الشہباز تصوف حضرت خواجہ حافظ ابو محمد برکت علی نگہت شاہ چشتی الصا بری الوارثی مد ظلہ العالی نے اپنی کاملی زندگانی حئی12 جون 1980ء سنہری عیسوی اپنے اول مریدی درگائی راج کوی ملک مختار احمد الصابری کیساتھ آستانہ العالیہ چشتیہ الصابریہ میں اپنی الوداعی نشست کی ہے اور الوداعی نشست میں ملک مختار احمد الصابری کو اپنے احکام الفرمان الوداعی پیغام سے بہرۂ مند کیا کہ الدھرم محبت آمدہ سال 11 جون 1981 سنہری عیسوی میں سلطان اولیاء مخدوم علی احمد الصابر کلیری کا سالانہ عرس مبارک اوّل چشتی مریدی ملک مختار احمد الصابری کے کاشانہ العالیہ میں انعقاد پذیر ہو گا اور اس نورانی گھڑی اول مریدیء ملک مختار الصابری نے اپنی لبیک آوازہ کیساتھ آمین کی ہے اور الوداعی نشست کیساتھ ہمیشہ کیلئے وچھوڑہ بن گیا ہے اوردرشن شانن آمدہ در سال وقت حال سراپاالکمال حنفیہ امامت الشہباز تصوف حضرت خواجہ حافظ ابو محمد برکت علی نگہت شاہ چشتی الصابری وارثی مد ظلہ العالی کے احکام الفرمان گفت شان اوپء سیدی پیشوائی آقائی و ماوائیء سیدی و پیشوائی مولائی و ملجائی سید نا علاؤالدین مخدوم علی احمد صابر کلیری ختم اللہ الارواح سلطان اولیاء کا سالانہ عرس مبارک11 جون 1981 سنہری عیسوی کو انعقاد پذیر ہوا ہے اور صبح و شام شب و روزم العرس مبارک کی شان دارتقریب جاری ر ہی ہے اور دور درازی محلہ گام مضافات اور القربی نیڑھی محلہ القریات کیساتھ مرکزی دار الحکومت اسلام آباد اور ضلع راول پنڈی سے حلقہ احباب زیرک ادراک دانش وراں کی قطاراں اور دوست و احباب الفقرائے عظام کی بہاراں آمدہ دل داری کیساتھ دل پذیر ہوتی رہی ہیں اور العرس مبارک کی تقریب تزک و احتشام شانن اوپ منعقد ہوئی ہیں اور محفل مصطفائی میلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم کیساتھ نورانی شب کیوقت محفل سماع کی گائیگی ہوتی رہی ہے اور محفل سماع بزم شنیدم میں پوٹھواری الدھرتی چشتی نگری کے شہرہ آفاق قوال اپناء نذرانہ عقیدت پیش کرتے رہے ہیں اور چنداں نظراں کے اسمائے گرامی اندراج قطعہ جگ محلہ ہیں اور سنہری وقت درخشاں مہورت امسال انعام حلاوت قابل قدر اں دیدہ صورت نشست در نشست آمدہ قوالوں کی قطاری دل پذیر ہوئی ہے اور اول الذکارم چشتی سرگم میں میاں منظور حسین سنتو قوال لاہور ا ور میاں جاوید بخشی سلامت آف قوال لاہور و اختر عطاء محمد قوال آف لاہور اورصابر حسین اختر حسین قوال آف اروپ و محمد پرویز غوری قوال آف گجرات و غلام عباس نوشائی قوال گجرات اور برادر سلاسل در حئی شفیق میاں وارثی قوال آف پشاور و عبد الجبار وارثی قوال آف حید ر آباد ا ور نذیر احمد صابری قوال آف ملتان اور مشہور احباب ارشاد علی خان شیرازی چشتی الصابری آف فیصل آباد اور افتخار علی الصابری قوال کلیام شر یف ا ور ساہیں منیر احمد چشتی روڈا قوال آف موہری شریف قابل ذکرم کیساتھ قابل قدر ہیں تقریب چشتیائی العلم دلکشائی: موجودہ سال میں سیدی پیشوائی آقائی و ماوائی سیدی پیشوائی مولائی و ملجائی ء سید نا علاؤالدین مخدوم علی احمد الصابر کلیری ختم اللہ الارواح سلطان اولیاء کا عرس مبارک آستانہ العالیہ چشتیہ الصابریہ گلشن مغل ڈہوک ملکاں میں شان و شوکت کیساتھ شروع ہوا ہے اور الصلوٰۃ عصرم خوش خواندم کیساتھ الدعائے الخیرم فیضان الفرمودم ہوئی ہے اور نورانی یوم مبارک شنبہ سعادت 17 جون 2023 سنہری عیسوی کو عرس مبارک کی تقریب کا آغازہ ہوا ہے اور الصلوٰۃ مغرب خوش خواندم کے ساتھ خواجگان چشت اہل بہشت کی بار گاہ العالی میں شہرہ آفاق سلاسل چشتیائی کی فیضان گردان خوش خواندم ہوئی ہے اور الصلوٰۃ عشاء خوش خواندم کے بعدازاں العلم کشائی کی الدھوم الدھام چشتی تقریب ہوئیء ہے ”دولھاء بنے علی احمد الصابر پہن الفریدی تاج رہے رل مل سیاں بھرن گڑولی گنج شکر گھر آ رہے“ اور العلم کشائی کی تقریب بڑے لطف و سرورم کیساتھ انعقاد پذیر ہوئی ہے اور قوال حضرات عرس مبارک کی تقریب میں آمدہ احباب اور زائرین کرام کیساتھ 17 جون2023 سنہری عیسوی کی نورانی شب میں محفل سماع پیش کرتے رہے ہیں اور تمام نورانی شب مبارک میاں غلام نجف الصابری قوال اپنی چشتی الدھن کیساتھ محفل سماع کی تقریب میں چشتی سر گم پیش کرتے رہے اور عرس مبارک کی تقریب میں دوست و احباب ء آمدہ زائرین کرام نے اپنے دام درم نذرانہ عقیدت کیساتھ محفل سماع در مہک شنیدم میں قوالوں کوء نوازتے رہے اور صبح و شام شب و روزم خانوادہ چشت ملک مختاراحمد الصابری کیساتھ ان کے الفرزند ملک یاسر الصابری آستانہ العالیہ کے میزبان ہوئے اور جوق در جوق ذوق در ذوق آمدہ مہمانوں کی انہماک خدمات اور درگائی مدارات سے بہرہ مند ہوتے رہے – اور اول الذکارم مرزا محمد نواز احمد چشتی الصابری سجادہ نشین آستانہ العالیہ کلیام شریف اورپوٹھواری شاعر مرزا فضل نعیم احمد چشتی اور مرزا بلال احمد چشتی الصابری دیداری ڈہوک سروال اور ماسٹر بلال احمد چشتی ڈہوک کاک اور حوالدار(Retd) محمد ظفر خان قادری ڈہوک آڑہ اور ساؤند) (System محمد عامر حسین ڈہوک آڑہ اور لائٹنگ ڈیکوریشن حافظ ء عبد الوحید خان ڈہوک آڑہ اور چوہدری عبد الوحید چشتی ڈہوک فیروز خان اور مرزا ء فضل نعیم چشتی ڈہوک کاک اور ملک محمد ضیاء آف ڈہوک چورہ اورحوالدار(Retd) منیر احمد قادری نوشائی اور راجہ مدثر مجید قادری ڈہوک باغ علی خان اور صوبیدار(Retd) چوہدری شاہ زیر احمد چشتی اور چوہدری جہانگیر احمد چشتی اور چوہدری محمد زاہدچشتی آف ڈہوک چوہدری امام علی ا ور راجہ شعیب احمد کیانی و صوفی ریاض احمد چشتی دیداری اور پرویز حسین نقشبندی آف پیر سوہاو ہ او رنواسہ رسول مقبول جگر پارہ بتول سید تصویر حسین شاہ کاظمی چشتی الصابری اور الدھرم محبت خانوادہ چشت پیر نعمت اللہ چشتی الصابری آف میانہ تھب شریف اور الدھرم محبت سابقہ چیئرمین یونین کونسل مغل ملک نور احمد آعوان ا ور سابقہ چیئرمین یونین کونسل روات چوہدری بابر ندیم الصاحب اور (New) امیدوار آف چیئرمین یونین کونسل سہالہ چوہدری کامران شہزاد الصاحب اور راجہ فضل الحق کیانی آف چوچگال اور ملک بلال احمد چشتی آف(Tamon) اور سٹیٹ لائف انشورنس محمد طارق آف دودھوچھہ اور راجہ محمد حسنین چشتی اور راجہ محمد ثقلین چشتی اور راجہ عدنان حسین چشتی آف کہوٹہ اور چوہدری افضال احمد اور چوہدری بلال احمد آف بگا شیخاں اور چوہدری طاہر اقبال چشتی ا ور چوہدری ندیم احمد چشتی آف غریب آباد اور الصاحبزادہ شعیب احمد چشتی آستانہ العالیہ خواجہ حافظ نگری اور الصاحبزادہ فضل احتشام چشتی آف چہاری بنگلہ اور ساہیں قمر زمان چشتی اور ساہیں محمد جہانگیر چشتی اور ساہیں نوید احمد چشتی آف کنیال برادری اور الصاحبزادہ ساجد محمود الہاشمی چشتی الصابری اور پیر الطریقت الصوفی محمد یونس چشتی الصابری اور محمد امران چشتی الصابری آف کلس شریف خوشاب او ر ملک اسرار احمد آعوان اور ملک ناصر محمود آعوان و محمد یعقوب بھٹی ا ور محمد کامران بھٹی شکریال اور ملک عبد الرشید الصابری اور ملک شیراز احمد چشتی اور ملک امجد حسین چشتی و ملک مظہر حسین چشتی و ملک شاہ نواز احمد چشتی اور حاجی شہزاد احمد چشتی اور ملک سجاد احمد قادری اور ملک محمد ارشاد قادری ا ور ساہیں محبوب حسین قادری و ملک احتشام الحق قادری و ملک خداداد خان چشتی الصابری و ملک شاہد اسلم آعوان چشتی اور ملک جمشید احمد آعوان چشتی ملک فیریز احمد آعوان اور حافظ نعمان احمد قادری چشتی و راجہ بلال احمد قادری و راجہ افتخار احمد قادری و راجہ شفقات احمد قادری و راجہ عکاس احمد قادری ا ور راجہ محمد آصف قادری آف میانہ موہڑہ و راجہ جاوید احمد قادری تھانہ جاتلی و ملک ذائم سریال چشتی و ملک داؤد افضل قادری و ملک محمد دانش چشتی و ملک محمد اقبال قادری ا ور ملک محمد اشرف قادری اور گلشن مغل ڈہوک ملکاں کے سنیئر خطیب حضرت مولانا حافظ منیب احمد قادری مد ظلہ العالی کیساتھ سینکڑوں افراد نے عرس مبارک کی تقریب میں شرکت کی ہے اور خدا وند قدوس آمدہ احباب زائرین کرام کے روحانی اقبال بلند کرے اور صحت کاملہ کیساتھ درازی عمر عطا الفرمائے۔ آمین