٭بات تو ساری توفیق کی ہوتی ہے ورنہ کس کی جرأت کائنات بنانے والے کے سامنے سر نا جھکائے سجدہ بہت بڑی توفیق ہے اور اس کی عطا بہت بڑی عطا ہے۔ (راجہ علی‘تخت پڑی)
٭میں جب گرا مجھے میرے،اللہ نے تب تب تھام لیا۔ (عالمگیررؤف‘روات)
٭ناکامی کا منہ اکثر اسوقت دیکھنا پڑتا ہے جب ہم کامیابی کے حصول کے لئے اپنے اللہ کے اصول توڑدیتے ہیں۔ (جاوید اختر‘مانکیالہ)
ئ٭ جس نے تمہارے ساتھ برائی کی ہو اس کے ساتھ احسان کر کے اسے بدلہ دے دو کیونکہ احسان بدزبانوں کی زبان بند کرتا ہے (دیا‘نندنہ جٹال)
٭ہمیشہ سچ بولو تاکہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے۔ (علشبہ)
191