راولپنڈی کے جناح میں میگا پارکنگ پلازہ تعمیر کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(نیٹ نیوز)حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے جناح پارک میں میگا پارکنگ پلازہ تعمیر کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔

راولپنڈی میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے جناح پارک میں میگا پارکنگ پلازہ تعمیر کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ منصوبہ کچہری چوک کے ری ماڈلنگ پراجیکٹ کے ساتھ منسلک کرتے ہوئے شہر میں پارکنگ کے بحران کا مستقل حل فراہم کرے گا۔