جہلم مولانا ادریس شہید کے قاتل کی عدم گرفتاری پر جمعیت علمائے اسلام کا احتجاج

بعد نماز جمعیت جمیعت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان کی کال پر جہلم میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا قاتلوں کو گرفتارکر کہ کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا گیا