صرف میدے سے بنا ہوا نان ملے گا گندم کا آٹا مہنگا ہونے کی وجہ سے روٹی خود مہنگی پڑھ رہی ہے اس لیے کسی تندور پر روٹی نہیں ملے گی جب تک ضلعی انتظامیہ روٹی کی قیمت نہیں بڑھاتی