راولاکوٹ (نیٹ نیوز)راولاکوٹ ‘ٹرک کی سکول وین کو ٹکر 4بچے جاںبخق تفصیلات کے مطابق کھائیگلہ نامنوٹہ روڈ پر بن بہک کی سکول وین (ہائی ایس ) لوڈ ٹرک سے ٹکرا کر کھائ میں جا گری جس کے باعث وین میں سوار 4بچے جانبخق جبکہ 20سے زائد بچے اور بچیاں زخمی حالت میں سی ایم ایچ راولاکو ٹ منتقل کر دیے گئے
214