راولاکوٹ ‘ٹرک کی سکول وین کو ٹکر 4بچے جاںبخق

راولاکوٹ (نیٹ نیوز)راولاکوٹ ‘ٹرک کی سکول وین کو ٹکر 4بچے جاںبخق تفصیلات کے مطابق کھائیگلہ نامنوٹہ روڈ پر بن بہک کی سکول وین (ہائی ایس ) لوڈ ٹرک سے ٹکرا کر کھائ میں جا گری جس کے باعث وین میں سوار 4بچے جانبخق جبکہ 20سے زائد بچے اور بچیاں زخمی حالت میں سی ایم ایچ راولاکو ٹ منتقل کر دیے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں