60

حُسن ظن

کسی مسلمان کے بارے میں اچھا گمان رکھنا ’حسن ظن‘کہلاتا ہے۔آیت مبارکہ:’کیوں نہ ہوا جب تم نے اسے سنا تھا کہ مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں نے اپنوں پرنیک گُمان کیاہوتا اور کہتے یہ کھلا بہتان ہے۔ (ثوبیہ نسیم)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں