77

حدیث شریف

تم میں سے ہر ایک جب تک وہ اپنی اس جگہ پر ہی رہے جس جگہ اس نے نماز ادا کی اور وہ نہ کلام کرے اور نہ اپنی جگہ کھڑا ہو تو اللہ تعالیٰ کے فرشتے اس کے لیے دعا کرتے ہیں اے اللہ! اس کو بخش دے اے اللہ! اس پر رحم فرما۔ (صحیح بخاری‘صحیح مسلم)
مسلمان کو جو تھکاوٹ‘تکلیف‘دکھ یا پریشانی پہنچتی حتیٰ کہ جو کانٹا بھی چبھتا ہے توا للہ اس کے بدلے میں اسکے گناہ مٹا دیتا ہے۔ (صحیح بخاری)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں