جہلم پولیس کی کارروائی اغواء برائے تاوان کے مقدمہ میں ملوث چار ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی اہم کاروائی،اغوا برائے تاوان کے مقدمہ میں ملوث 04 ملزمان گرفتار
تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اغواء برائے تاوان کے مقدمہ میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی جہلم پولیس