تھانہ دینہ پولیس کی اہم کاروائی سال 2024 سے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب 02 اشتہاری مجرمان گرفتار مجرمان سال 2024 سے تھانہ دینہ کو ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب تھے اور گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گئے تھے جن کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا معاشرے میں جرم کرنے والے قانون سے نہیں بچ سکتے جہلم پولیس
