ایس ایچ او تھانہ دینہ کی اہم کاروائی،اغوا کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مغویہ بازیاب تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اغوا شدہ مغویہ کو بازیاب کروا کر ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی
