جہلم ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر تھانہ کالا گجراں نے 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا


ملزمان نے اوور لوڈنگ اور تیز رفتاری کر کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی جس پر ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،
ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی جہلم پولیس