152

جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کے اساتذہ کرام

گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم کے جس استاذکی طرف نگاہ اٹھائی جائے ہر ایک علم و تدبر اور تقویٰ و ورع کے اعتبار سے اپنی مثال آپ دکھائی دیتا ہے۔ اس وقت (مرشدنا الکریم مصلح امت ابوا لخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب مد ظلہ العالی کے درس حدیث شریف کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے) تقریباً 23 اساتذہ کرام مختلف درجات میں طالبان علم کے قلوب کو نورعلم کی چمکار سے ضوفشاں فرما رہے ہیں جن کے اسماء ترتیب کیساتھ ذکر کیے جاتے ہیں

شیخ الحدیث والتفسیر ابو الخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب مدظلہ العالی‘استاذ الاساتذہ حافظ محمد اسحاق ظفر صاحب مد ظلہ العالی‘استاذ الاساتذہ علامہ حافظ ناصر محمود صاحب مد ظلہ العالی‘استاذ الاساتذہ علامہ سردار احمد حسن سعیدی صاحب مدظلہ العالی‘ استاذ الاساتذہ علامہ نور زمان چشتی صاحب مدظلہ العالی‘استاذ الاساتذہ علامہ خان محمد قادری صاحب مد ظلہ العالی استاذ الاساتذہ علامہ مفتی نوید چشتی صاحب مدظلہ العالی‘ استاذ الاساتذہ علامہ حافظ مقصود احمد گولڑوی صاحب

مدظلہ العالی‘استاذ الاساتذہ علامہ سید حبیب الحق شاہ صاحب مدظلہ العالی‘استاذ الاساتذہ علامہ اظہر اقبال ملک صاحب مدظلہ العالی‘ استاذ الاساتذہ علامہ محمد حنیف چشتی صاحب مدظلہ العالی‘استاذ الاساتذہ علامہ محمد امین قادری ضیائی صاحب مدظلہ العالی‘استاذ الاساتذہ علامہ سید امتیاز حسین شاہ صاحب مد ظلہ العالی‘ استاذ الاساتذہ علامہ محمدسجادخان ضیائی صاحب مدظلہ العالی‘استاذ الاساتذہ علامہ حبیب الرسول ضیائی صاحب مدظلہ العالی‘استاذ الاساتذہ سید مظہر حسین شاہ صاحب مد ظلہ العالی‘

استاذ الاساتذہ حافظ مقصود احمد گولڑوی صاحب مدظلہ العالی‘ استاذ العلماء علامہ مفتی محمد کامران عباسی صاحب مد ظلہ العالی‘استاذ العلماء علامہ مفتی محمد طیب الرحمن ضیائی صاحب مدظلہ العالی‘ استاذ العلماء علامہ محمد ہارون حقی صاحب مد ظلہ العالی‘علامہ محمد ذیشان ضیائی صاحب مدظلہ العالی‘ علامہ راحیل فضل قادری صاحب مدظلہ العالی‘استاذ القراء علامہ قاری محمد منور خان ضیائی صاحب مدظلہ العالی”کریما سعدی و پند نامہ“ کی نصیحانہ حکایات سے لے کر ہدایۃ النحو و کافیہ کی پیچیدہ ابحاث تک،

اور قطبی و نور الانوار کے رمزی نکات سے لے کر بخاری و مسلم کی روایات تک ہر فن کے عقدے کو سلجانا کوئی ان نفوس قدسیہ سے سیکھے۔اللہ تعالیٰ سب کو آپس میں اتفاق و اتحاد سے سرفراز فرماتے ہوئے جو اساتذہ کرام اس دنیا فانی سے چل بسے سب کی بخشش فرمائے۔
باد صر صر سے رہے ماموں گلستان مہر علی
حشر تک قائم رہے گلستان مہر علی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں