جامعہ حنفیہ جہلم کے طالب علم کی بہترین کوشش سیدنا فاروق اعظم کی سیرت پر بغیر نقطہ کتاب تحریر کر دی

جہلم کی مشہور ومعروف دینی درسگاہ جامعہ حنفیہ تعلیم الاسلام سے فاضل مولانا محمد فاروق شاہین نے خلیفہ دوم سیدنا فاروق اعظم کی شان میں بغیر نقطہ کے بہترین کتاب شائع کر دی جبکہ مولانا فاروق شاہین اس سے قبل خلیفہ اؤل سیدنا صدیق اکبر کی شان میں بھی ہمدم مکرم کے نام سے بغیر نقطہ کتاب شائع کر چکے ہیں علماء کرام اور عوام الناس کی طرف سے مولانا کی اس بہترین کوشش پر  مولانا کو خراج تحسین پیش کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں