(پنڈی پوسٹ نیوز)جاتلی پولیس کی کارروائی،سات سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم نے میرے بیٹے سے زیادتی کی، مدعی مقدمہ ،جاتلی پولیس نے شہری کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا،متاثرہ بچے کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے،خواتین، بچوں سے ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں، ایس پی صدر انعم شیر