235

تھانہ کہوٹہ میں تعینات 4 اہلکار نوکری سے برطرف

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کہوٹہ میں تعینات 4 اہلکار مسلسل غیر حاضری پر نوکری سے فارغ ۔تھانہ جاتلی اور گوجرخان کے بعد کہوٹہ میں تعینات اہلکاروں بھی گھر بھیج دیا گیا ۔

راولپنڈی تھانہ کہوٹہ میں تعینات چار پولیس ملازمین ڈیوٹی پر غیر حاضری کی بنا پر ڈسمس فرام سروس کر دئیے گئے ڈسمس فرام سروس ہونے والوں میں تھانہ کہوٹہ میں تعینات ایس آٸ شوکت نیازی بھی شامل ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں