تھانہ دینہ کے علاقہ ڈی مارٹ میں خاتون کے قتل کا معاملہ،جہلم پولیس کا فوری ایکشن،مقدمہ درج ،ملزم گرفتار

تھانہ دینہ پولیس نے فوری کارروائی کا آغاز کیا اور پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے گزشتہ روز فائرنگ کر کے خاتون شہری کو قتل کیا تھا، جس پر فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جبکہ واقعہ کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے