تھانہ دینہ نے کاروائی کرتے ہوئے چوری میں ملوث ایک شخص کو گرفتارکر کہ مال مسروقہ برآمد کرلیا

تھانہ دینہ ضلع جہلم کی کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،نقدی اور چوری شدہ مال مسروقہ برآمد  ملزم سے نقدی 05 ہزار روپے چوری شدہ پنکھا اور موٹر مالیتی 01  لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لی گئی ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائےجہلم پولیس