94

آزادی کشمیر کاسپاہی /عقیل قریشی

برہا ن الدین والی آزادی کشمیر کاسپاہی تھا یہ الفا ظ جنا ب وزیر اعظم نے گو رنر ھاؤ س لاہو ر میں وفاقی کا بینہ کے اجلا س کی صدارت کر تے ہو ئے اداکیے مقبو ضہ کشمیر میں پچھلے دو ہفتے سے سا ت لا کھ بھا رتی قا بض افواج نے ظم کا جو با زار گر م کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں با ئیس سالہ کشمیر ی نو جوان بر ہان مظفر والی جن کی بھارتی سیکو رٹی فو رسز کے ہا تھو ں شہادت سے مقبو ضہ کشمیر میں آزادی وحر یت نے نئی قومی کر وٹ لی ہےمقبو ضہ کشمیر کے جنو بی حصے میں لا تعداد تعلیم یا فتہ نو جو انو ں کے دلو ں میں آ زادی کا جو نیا ولولہ اور شو ق فر وزاں نظر آرہا ہے جس سے بھا رتی قا بض افواج خا ئف ہیں اس جذبے کی بیداری میں نو جو ان بر ہا ن والی مر کز ی کر دار اداکر رہے تھے فیس بک اور وائٹس ایپ کو انھو ں نے اس ما ہر انہ انداز میں استعما ل کیا کہ ہزاروں نو جوان کشمیر ی ان کی آ واز پر لبیک کہنے کے لیے افڈے آ رہے تھے کمسنی کے ایا م ہی میں وہ ایک کشمیری جہا دی تحر یک سے وابستہ ہو گئے تھے اس وابستگی کی بنیا دی وجہ یہ بنی کہ ان کے ایک بھائی کو مقبو ضہ کشمیر کے بھا رتی فو جیو ں نے بغیر کسی جر م کے شہید کر دیا تھا بھا رتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ شہیدبر ہا ن والی بذات خو د بھا رتی سیکو رٹی فو ر سز پر حملو ں میں کبھی ملو ث نہ رہے لیکن جدید ٹیکنا لو جی کے ذریعے ان کی جہا دی سر گر میا ں ہی ان کا سب سے برُ ا جر م بن گئی تھیں چنا نچہ 8 جو لا ئی 2016 ء کو بھا رتی فو جو ں نے ان کی زند گی کا چر اغ گل کر دیا آ ز ادی کشمیر کی جد و جہد پر ایک اور نو جو ان قر با ن ہو گیا معلو م نہیں کہ جنت نظیر کشمیر کی وادیو ں پر تنی بھا رتی قبضے کی سیا ہ رات کب ختم ہو گی مگر بائیس سا لہ بر ہا ن والی کی تا زہ شہا دت نے کشمیریو ں کے دلو ں میں امید کے نئے چر اغ ضرور فر وزاں کر دیتے ہیں اس کا ایک ثبو ت شہید بر ہا ن والی کے جنا زے میں شر یک ہو نے والے لاتعداد کشمیر یو ں سے ملتا ہے اور دوسر ا ثبو ت مقبو ضہ کشمیر کے طو ل عر ض میں بعد از شہا دت بر ہا ن والی بھا رتی قا بض فو رسز کے خلا ف پھو ٹ پڑنے والے منہ زور احتجا جا ت کی شکل میں سا منے آ رہا ہے ان احتجا جی مظا ہر وں کا زور اور شدت تو ڑنے کے لیے بھا رتی فو ج مزید تین درجن سے زائد کشمیر ی نو جو انو ں کا خو ن بہا چکی ہے اور چا ر سو سے زائد کشمیر ی زخمی ہو چکے ہیں مگر یہ زور ٹو ٹ نہیں سکا ہے شہید بر ہا ن کے بلند ہمت والد مظفر والی کا کہنا تھا کہ ہما رے جو بچے ظلم وجبر کے خلا ف جنگ کر تے ہو ئے ما رے جا رہے میں زند ہ ہیں یہ ہما رے اللہ کا ہم سے وعد ہ ہے اور ہمیں اس پر یقین کا مل ہے میر ے شہید بنے اور دیگر کشمیر ی شہید اکے جنا زوں میں لا کھو ں گی تعدا د میں جو کشمیر ی آ تے ہیں اس کا واضح مطلب یہی ہے کہ ہم صحیح اور سچے راستے پر گا فر ن ہیں ۔لیکن حیر ت ہے کہ پا کستان میں انسا نی حقو ق کی تمام تنظمیں کشمیر یو ں کے خو ن پر خا مو ش ہیں جبکہ دوسر ی جا نب یہ بھی اطمینا ن بخش منظر سا منے آ یا ہے کہ بلو چستا ن میں کئی تنظیمو ں اور اداروں نے متحد اور متفق ہو کر مقبو ضہ کشمیر میں بھا رت کے خلا ف سخت احتجا ج کیا ہے بلو چستا ن کے طو ل وعر ض سے بھا رت کے خلا ف اٹھنے والی ان آ وازوں سے بھا رتی سر کا ر کو بہت مر چیں لگی ہیں پا کستا ن کی کشمیر کمیٹی اور اس کے چیئر مین کو جس طر ح متحر ک ہو نا چا ہتے تھا نہ ہو سکی پا کستا ن نے سلا متی کو نسل کے متقل ارکا ن سے رابطہ کرتے کشمیر میں بھا رتی ظلم وا ستداد روکنے کی استدی تو کی ہے لیکن با ت پھر وہی ہے کہ امر یکی آشیر با د کے بغیر سلا متی کو نسل کی اکثر یت بھا رت کے خلا ف بر وتے کا ر نہیں آ ئے گا عا لم عر ب بھی ذبح ہو ئے ہو ئے کشمیر یو ں مہربہ لب ہے جب عر ب حکمر ان نر ہند ر حو دی کے گلے میں ہا ر اور ایو اڈ ڈالیں گے تو مقبو ضہ کشمیر میں یقینات مو دی کی ظا لم وجا بر فو جیں بھلا ظلم کر نے سے کیسے با ز آ ئیں گی وہ ملت اسلا میہ کہا ں ہے جسے جسد واحد کہا گیاتھا جو نشیں اسلا می مما لک کا اتحا د اور اس کے لیڈ ر ان کر ام کہا ں ہیں ؟{jcomments on}

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں