54

؎اچھی باتیں

٭یقین مضبوط ہو تو اللہ کا ہر فیصلہ سکون دیتا ہے وقت کاتقاضا ہے کہ خود کو خود تک محدود رکھو۔
٭جاہل شخص گفتگو کے بجائے بحث کو پسند کرتا ہے اور جب اس سے جواب نہیں بن پاتا تو آپ کے خلاف ہوتا جاتا ہے۔ (افراز اختر‘گوجرخان)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں