کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ )ایس ڈی ای او پیرا اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کَلر سیداں میں دودھ کی دکانوں کی چیکنگ کی گئی۔ چیکنگ کے دوران ناقص اور غیر معیاری دودھ کی فروخت پر ایک دکان کو سیل کر کے جرمانہ عائد کیا گیا۔