سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی تھانہ بنی میں کھلی کچہری

راوالپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انوسٹیگیشن،چیف ٹریفک آفیسر، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے،سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کے لیے موقعہ پر احکامات جاری کیے،شہریوں کو انصاف کی فوری و بروقت فراہمی اولین ترجیح ہے،سی پی او,سروس ڈیلیوری، میرٹ اور قانون کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،سی پی او, شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اور بہترین سہولیات کی فراہمی کو ہمہ وقت یقینی بنایا جارہا ہے،سی پی او