جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں ریلوے لائن کے قریب ایک تقریباً 50 سالہ نامعلوم خاتون ٹرین سے ٹکر لگنے کے باعث موقع پر جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو ٹیم نے بروقت موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا