آزاد کشمیر کے وزیر ہائر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال کو ہائی کورٹ نے قتل کے مشہور مقدمہ میں 14 سال قید کی سزا سنا دی،کمرہ عدالت سے گرفتار،مقدمہ کا فیصلہ 19 سال بعد جسٹس سردار اعجاز اور جناب جسٹس خالد رشید چودھری نے سنایا۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.