راولپنڈی میں ڈیجیٹل ٹریفک چالان ’’ون ایپ‘‘ کا آغاز کر دیا گیا، جس کے تحت شواہد پر مبنی چالان کیے جائیں گے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق راولپنڈی میں پہلی بار شواہد پر مبنی ٹریفک انفورسمنٹ سسٹم نافذ کر دیا گیا، ویڈیو ثبوت کے ساتھ چالان کرکے شفافیت کو یقینی مزید پڑھیں

