اسلام آباد (پنڈی پوسٹ نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل ہوگیا، وہ 6 سے 8 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کے دوران اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کرتے رہے۔وزارت خارجہ کے مطابق انتونیو گوتریس نے 6 اکتوبر مزید پڑھیں

