ٹریفک حادثہ میں ایک کار ایک موٹر سائیکل اور پیدل چلنے والے زد میں آئے زخمی افراد کو طبی امداد دینے کے لئے ریسکیو موٹر بائیک ،اور دو ریسکیو ایمبولینس کے ہمراہ ریسکیو ٹیم فوری طور موقع پر پہنچ گئی تمام متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد انہیں قریبی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔زرائع ریسکیو1122