(پنڈی پوسٹ نیوز)میونسپل کمیٹی (MC) کی حدود میں نئے چرچ کے قیام کے حوالے سے مسیحی برادری کے مذہبی رہنمائوں سے ملاقات کی گئی۔ملاقات کے دوران نئے چرچ کے قیام، مجوزہ مقام اور نئے آرکیٹیکچرل و تعمیراتی ڈیزائن کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ متعلقہ امور اور ضروری انتظامی تقاضوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔