گوجرخان،نوجوان نالہ کانسی میں ڈوب کر جاں بحق

گوجرخان(پنڈی پوسٹ نیوز) نواحی قصبہ کا نوجوان نالہ کانسی میں ڈوب کر جانبحق ہو گیا,قصبہ کوہل جنڈ نجار کا رہائشی نوجوان محمد سہال نالہ کانسی میں ملالہ کے مقام پر پانی میں ڈوب کر جانبحق ہو گیا،مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پانی سے نکالا،اسکی لاش جب گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا