جہلم رکشہ اور ٹریلر میں تصادم رکشہ ڈرائیور اور ایک عورت زخمی ٹریلر کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب

جہلم کشمیر کالونی چکن کاٹج کے سامنے رکشہ اور ٹریلر میں تصادم ہوا ٹریلر ڈرائیور فرار ہو گیا حادثہ اسوقت پیش آیا جب ٹریلر نے پیچھے سے رکشہ کو ٹکر ماری رکشہ ڈرائیور شدید زخمی اور رکشہ میں بیٹھی ایک خاتون بھی زخمی ہو گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا الحمدللّٰہ