راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انوسٹیگیشن،چیف ٹریفک آفیسر، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران بھی موجود تھے،کھلی کچہری میں سول سوسائٹی اور شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،سی پی او نے شہریوں کی درخواستوں پر قانون کے مطابق کارروائی کے احکامات جاری کیے،شہریوں کے مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جائے، سی پی او کی افسران کو ہدایت ،شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے جسے یقینی بنایا جا رہا ہے، سی پی او،بہترین سروس ڈیلیوری اور قانون کی بالا دستی کو ہرصورت یقینی بنایا جا ئے گا، سی پی او