راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،لیڈی منشیات سپلائر سمیت 3 افراد گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں،لیڈی منشیات سپلائر سمیت 3 افراد گرفتار ،6 کلو سے زائد چرس برآمد،نصیرآباد پولیس نے لیڈی منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 3 کلو 300 گرام چرس برآمد کی،کلرسیداں پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 610گرام چرس برآمد کی،مورگاہ پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 1 کلو 480 گرام چرس برآمد کی، منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،