سی پی او سید خالد محمود ہمدانیتھانہ سٹی، گنجمنڈی، کینٹ اور ویسٹریج کا دورہ

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا تھانہ سٹی، گنجمنڈی، کینٹ اور ویسٹریج کا دورہ، سی پی او نے تھانہ جات کے فرنٹ ڈیسک، ریکارڈ، حوالات، بلڈنگ سمیت دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا، سی پی او نے نئے تعمیر ہونے والے تھانہ ویسٹریج کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے جلد از جلد کام مکمل کرنے کی ہدایات بھی دیں، وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن ے مطابق شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور انہیں بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے،