مندرہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ مندرہ پولیس کی کارروائی،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 3 رکنی گینگ گرفتار،شہریوں سے گن پوائنٹ پر چھینی گئی رقم 2 لاکھ 78 ہزار روپے،طلائی زیوارت کی فروخت سے حاصل رقم 1 لاکھ 30 ہزار روپے،طلائی و آرٹیفیشل بالیاں اور رائفل برآمد،زیر حراست گینگ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا ،زیر حراست گینگ گھروں میں داخل ہو کر گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتا تھا،زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکتے، ایس پی صدر انعم شیر