راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)3 افراد گرفتار، 117 لیٹر شراب برآمد،وارث خان پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے کر 107 لیٹر شراب برآمد کی،سول لائنز پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب برآمد کی،زیر حراست افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے گرفتار کیا گیا،منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔