وارث خان، ڈاکو دو بہنوں سےموبائل ،نقدی چھین کر فرار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ وارث خان کے علاقے محلہ قطب الدین میں ڈکیتی کی سنگین واردات ڈاکو شاپنگ کے بعدگھر جاتی دو بہنوں سے ڈکیتی کی کوشش مزاحمت و فائرنگ تین موبائل نقدی وغیرہ چھین کر فرار بہادر بچی نے ڈاکو کو قابو کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن ڈاکو تشدد کا نشانہ بنا کر فرار