تھانہ پنڈ دادنخان نےکارروائی کرتے ہوئے،احترام رمضان آرڈینینس کے تحت مقدمہ درج ،رمضان المبارک کا تقدس پامال کرنے والے 03 ملزمان گرفتار کرلئے ملزمان ماہِ رمضان المبارک کے دوران ہوٹل کھول کر سرعام کھانے پینے کا انتظام کرنے اور فروخت کررہےتھے
ملزمان نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی
ملزمان کے خلاف احترام رمضان آرڈینینس کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.