توپ مانکیالہ بریگڈیئر(ر)خضر سلطان سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ عابد ایڈوکیٹ چیف ایڈیئٹر پنڈی پوسٹ عبدالخظیب چوہدری سعید مہناس راجہ فرحٹ زاہد نقیبی سمیت دیگر احباب کی میجر حمزہ شہید کی قبر پر حاضری پھولوں کی چادر چڑھائی فاتحہ خوانی شہید کی والدہ سے تعزیت کی
20