عالم اور جاہل

یہ دنیا بھی عجیب جگہ ہے یہاں جاہل اور کم علم لوگ اپنے آپ کو عالم سمجھتے بھی ہیں اور فخریہ طور پرکہلواتے بھی ہیں۔ دوسری جانب حقیقی عالموں پر زندگی یہ راز آشکار کر دیتی ہے کہ وہ تمام عمر کچھ بھی تو نہیں جان پائے! (عندلیب غضنفر)

اپنا تبصرہ بھیجیں