حدیث مبارکہ ﷺ

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا مسلمانوں کا تہ بند آدھی پنڈلی تک رہتا ہے تہ بند پنڈلی اور ٹخنوں کے درمیان میں ہو تو بھی کوئی حرج یا کوئی مضائقہ نہیں اور جو حصہ ٹخنے سے نیچے ہو گا وہ جہنم میں رہے گا اور جو اپنا تہ بند غرور و تکبر کی سے گھسیٹے گا تو اللہ اسے رحمت کی نظر سے نہیں دیکھے گا۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں