کہوٹہ: 15 سالہ طالب علم پر نامعلوم افراد کا چاقو سے حملہ

(پنڈی پوسٹ نیوز)گرڈ سٹیشن کہوٹہ کے رہائشی 9ویں جماعت کے طالب علم فیض اللہ ولد ستار اللہ صبح تقریباً 7:20 بجے سکول جاتے ہوئے نامعلوم افراد کے چاقو کے وار سے شدید زخمی ہوگیا۔ طالب علم کو THQ ہسپتال کہوٹہ منتقل کیا گیا، جہاں وہ زیرِ علاج ہے۔