راولپنڈی ،شہری کی زمین پر قبضہ کی کوشش5 افراد گرفتار

(پنڈی پوسٹ نیوز)صدر بیرونی پولیس کا 15 کال پر فوری رسپانس، شہری کی زمین پر قبضہ کی کوشش کرنے والے 5 افراد گرفتار، ملزمان نے ساتھیوں کے ہمراہ مویشی بھی چوری کئے، مدعی مقدمہ ،گرفتار افراد کے ساتھیوں کی گرفتاری اور مویشیوں کی برآمدگی کا تحرک جاری ہے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ایس پی صدر ،قبضہ مافیا یا زمینوں پر قبضہ پر زیرو ٹالیرنس پالیسی ہے، ایس پی صدر انعم شیر