کلرسیداں پولیس کا شراب فروشوں کیخلاف بڑا کریک ڈاون دو گرفتار دو فرار

راولپنڈی تھانہ کلرسیداں SHOکی ہدائیٹ پر ASI ملک سہیل اور ٹیم نے یوسی  بشندوٹ کے علاقے گھوئئ راجگان میں بڑی کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں شراب کی کھیپ برآمد کرلی پوولیس کو سورس رپورٹ ملی تھی کہ سعد نامی شراب سپلائر اپنے زیر تعمیر ڈیرے کے عقب میں شراب کی بھاری مقدار اپنے مخصوص گاہکوں کو فروخت کرنے کے لیے کارندوں ہمراہ موجود ہے پولیس کارروائی دوران شراب سپلائر سعد سکنہ  گھوئئ راجگان پشندوٹ، اسرار عرف فوجی ، ساگری، حیدر علی سردار مارکیٹ فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےکلرسیداں پولیس نے موقع سے  اسرار سلیم گوڑھا راجگان، عبد الرحمن ڈھکی بشندوٹ کو قابو کرتے ہوئے شراب کی 215 بوتلیں قبضے میں لے لیں،