راولپنڈی ،گھر میں چوری کی واردات پڑوسی ہی چور نکلا

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ )گنجمنڈی پولیس کی فوری کارروائی،گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین، پڑوسی ہی چور نکلا، 4 لاکھ سے زائد مالیت کا مسروقہ گھریلو سامان برآمد،گنجمنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے گرفتارکر لیا،زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول