جہلم پولیس کی کارروائی، 15 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،