جہلم پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران ایک افغانی اور ایک اشتہاری کو گرفتارکر لیا

جہلم میں پولیس نے سکیورٹی بہتر بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی کی متعدد افراد اور گھروں کی چیکنگ کی گئی جبکہ ایک غیر قانونی مقیم افغان شہری اور ایک اشتہاری ملزم کو گرفتارکر لیا گیاپولیس کے مطابق یہ اقدامات جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی اور سکیورٹی مضبوط بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں