جہلم سائنس کا امتحان ملتوی کرنے پر ڈپٹی کمشنر کا تبادلہ کردیا گیا

ضلع جہلم کے ڈپٹی کمشنر میر رضاء کو عہدے سےہٹا دیا گیا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے VIP وزٹ کی وجہ سے کمپیوٹر سائنس کا ضمنی امتحان ملتوی کرنے پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضاء کو عہدے سے ہٹا دیا، نوٹیفیکیشن