تحصیل پنڈ دادن خان، کھیوڑہ روڈ پر بلوچ ریسٹورنٹ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم
حادثہ میں دو نوجوان زخمی جبکہ ایک نوجوان موقع پر جان بحق اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی جنہوں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ذرائع ریسکیو 1122
1۔ محمد علی ولد محمد ناصر، عمر 19 سال سکنہ کھیوڑہ۔ زخمی
2۔ انیق احمد ولد اصغر، عمر 17 سال، سکنہ کھیوڑہ زخمی
1۔ عمار ولد آصف، عمر 19 سال۔اور سکنہ کھیوڑہ۔ جاں بحق